Sajjadali Shah

Add To collaction

07-Apr-2022-تحریری مقابلہ

غزل 

ڈسمبر کا وہ موسم تھا  ہواٸیں  سرد جاری تھیں
تیرے جانے کا غم تھا ہواٸیں سرد جاری تھیں  

کسی شاہراہ کے کونے میں کوٸ بھوکا سا بچہ تھا
جسم جمنے کا عالم تھا ہواٸیں سرد جاری تھیں

کسی فٹ پاتھ پے بیٹھا  غباری بیچنے شب کو
کسی بوڑھے میں یوں دم تھا ہواٸیں سرد جاری تھیں 

اشک آنکھوں میں آتے تو زمانا دیکھ کے ہنستا
رواں دل میں ہی ماتم تھا ہواٸیں سرد جاری تھیں

سجاد علی سجاد


   4
2 Comments

Seyad faizul murad

07-Apr-2022 03:24 PM

Khoob

Reply

asma saba khwaj

07-Apr-2022 04:46 AM

بہت خوب محترم

Reply